لوحِ دل

جاپانی کہاوت ہے ، انسان کے تین روپ ہوتے ہیں یا یوں کہہ لیجئے ایک انسان کی شخصت کے تین مختلف پہلو ہوتے ہیں ایک وہ جو عوام کیلئے یا سماج کیلئے ہوتا ہے ، دوسرا اپنے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کیلئے جبکہ تیسرا وہ پہلو جسے صرف وہ خود جانتا ہوتا ہے ۔کہتے […]