لوگوں کو ترجیح اور کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں عالمی ہم آہنگی وقت کی ضرورت
انسانی حقوق کے حوالے سے منعقدہ چین-یورپ سیمینار 2021 میں شریک متعدد یورپی ممالک کے نمائندگان نے گزشتہ ہفتے ہونیوالے پروگرام میں انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے چین کے جانب سے جاری عوام تحفظ پر مبنی طرز عمل اور حکمت عملی کی بھر پور انداز میں تعریف و توسیع کی۔ کرونا وائرس کے […]