لوگ ہمیں صرف افسردہ دیکھنا چاہتے ہیں‘، بشریٰ انصاری کا ناقدین کو جواب
سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی وائرل ڈانس ویڈیو پر ہونے والی تنقید پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداح کا مثبت کمنٹ شیئر کیا اور تمام ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیا۔ مذکورہ پوسٹ پر اداکارہ نے طویل کیپشن لکھا اور دکھ […]