لِلی اور اُس کا شہر ہاربن
گھر سے ہوائی اڈے کیلئے روانہ ہونے سے لے کر چین کے شہر ہاربن کے ہوٹل میں چیک اِن کرنے تک پورے چوبیس گھنٹے لگے، اور جب ہاربن پہنچا تو یہ جان کر بچا کُھچا جوش بھی ٹھنڈا پڑ گیا کہ سفری سامان بیجنگ میں ہی رہ گیا ہے۔اگلی صبح ایک اہم سرکاری ملاقات تھی، […]