لڑکے لڑکی پر تشدد کا کیس : تینوں ملزمان ضمانت کے حقدار نہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لڑکے اور لڑکی پر تشدد اور ان کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کرنے کے الزام میں گرفتار عثمان مرزا سمیت 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے تفصیلی فیصلے میں لکھا کہ اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد اور انہیں ہراساں […]