لگتا ہےکے پی کے اسپتال جلد فائیو اسٹار ہوٹل بن جائیں گے

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پختونخوا کے اسپتالوں میں عام شہریوں کے لیے کوئی سہولت نہیں ہے اور مجھے خطرہ لگ رہا ہے کہ جلد کے پی کے اسپتال فائیو اسٹارہوٹل بن جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد […]