لیاقت بلوچ صاحب کو مبارک ہو لیکن ۔۔۔

جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کے بیٹے جبران نے کینڈا کی ٹورانٹو یونیورسٹی سے ڈاکڑیٹ کرلی۔ انہیں بہت بہت مبارکباد دینا چاہتا ہوں ، ماشاء اللہ والدین کے لئے اس سے بڑھ کر خوشی کا مقام اور کیا ہوسکتا ہے ۔ الحمد اللہ میرے بیٹے احمد جبران بلوچ نے ٹورنٹو آف یونیورسٹی سے PhD […]