پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے:لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعنیات
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل وہ کور کمانڈر پشاور تعینات تھے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل […]