لیفٹ اور رائٹ سمیت سب سے بات چیت کرنے کیلئے تیار ہیں : وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا سب سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ میانوالی میں سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا سارا زور تعلیم پر ہے، خواتین کے لیے تعلیم بہتر کرنا ہے، نمل یونیورسٹی اقتدار […]