لینڈ سلائیڈنگ سے بلوچستان کا خیبرپختونخوا سے زمینی راستہ منقطع

بلوچستان کا خیبر پختونخوا کے ساتھ زمینی راستہ ژوب سے ڈیرہ اسمٰعیل خان کو ملانے والی ہائی وے پر مٹی کے تودے گرنے سے منقطع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حکام نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے دہانہ سر کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں دونوں جانب مسافر […]