” مائی چاہ گلی“ کا جنم
” جدگال بلوچ ریاست“ کی آخری والی (سربراہ) ” مائی چاہ گلی“ نے بلوچ معاشرے میں ایک نئی روح پھونک دی۔ مردانہ سماج کے ڈھانچے میں ایک عورت کی سربراہی نے سماج میں خواتین کو مساوی حقوق کی بنیاد ڈالی۔ فرسودہ رسم اور رواج کی روایت کا خاتمہ ہوا۔ اس طرح بلوچ معاشرے میں ایک […]