ماحولیاتی تباہی:سرمائے کی ہوس میں برباد کرہ ارض

کرہ ارض اور نسل انسانی کو درپیش خطرات میں ماحولیاتی تباہی کے خطرات سب سے سنگین صورتحال اختیار کر چکے ہیں۔ محتاط اندازے کے مطابق ہر سال ماحولیاتی آلودگی کے باعث پچاس لاکھ انسان لقمہ اجل بن رہے ہیں دیگر نقصانات اس سے الگ ہیں۔زیر زمین پانی کے ذخائر کی کمی اور ماحولیاتی تباہی نسل […]