ماضی میں سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن کی گئی، کوئی ثبوت نہیں چھوڑا گیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ماضی میں سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن کی گئی لیکن اس کا کوئی ثبوت نہیں چھوڑا گیا۔ ہکلہ، ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ آج کے مقابلے میں 2013 میں سڑکوں کی تعمیر پر دُگنا پیسہ خرچ […]