ماضی میں سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن ہوئی، ایف آئی اے سے تحقیقات کا کہا ہے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کم لاگت میں سڑکیں تعمیر ہو رہی ہیں اس کا مطلب ہے ماضی میں سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن کی گئی ، ایف آئی اے سے اس معاملے کی تحقیقات کا کہا ہے۔ جھل جھاؤ بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی […]