ماضی کا ایک سفر!
لاہور سے پنڈی جانے کے لئے میں نے گورنمنٹ ٹرانسپورٹ کی اس بس کے لئے ٹکٹ حاصل کیا جو آٹھ بجے شب روانہ ہونا تھی مگر ہوا یوں کہ ساڑھے آٹھ بجے جانے والی بس اس سے پہلے روانہ ہوگئی اور اس کے بعد 9 بجے والی بس نے بھی رخت سفر باندھا اور عازم […]