ماضی کے اختلافات کے باوجود بڑا قدم اٹھانے کےلئے اکھٹے ہیں : بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ملک کو بچانا ہے تو عمران کو ہٹانا ہے، عمران خان کو ہٹانے کے لیے ماضی کے اختلافات کے باوجود بڑا قدم اٹھانے کے لیے اکھٹے ہیں۔ لاہور میں ن لیگی قیادت سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول کا کہنا تھا کہ عوام […]