ماں باپ سے بھی زیادہ بوڑھے نظر آنے والے 2 بہن بھائی

دنیا میں کئی قسم کی لاعلاج بیماریاں ہیں جن میں اکثر کے نہ تو ہمیں نام پتہ ہیں اور نہ ہی ان کی علامات ہمیں معلوم ہیں۔ بھارت میں دو بہن بھائی بھی دو خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنے ماں باپ سے بھی زیادہ بوڑھے دکھائی دیتے ہیں۔ بھارتی […]