بھارت : دو ماہ کی بچی کی لاش مائیکروویو سے برآمد
بھارت میں دو ماہ کی بچی کی لاش مائیکروویو سے برآمد ہوئی۔ دہلی پولیس کے مطابق انہیں گزشتہ روز ایک کال موصول ہوئی جس میں اطلاع دی گئی کہ گھر کے مائیکرویو سے کپڑے میں لپٹی ہوئی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے، اہل خانہ بچی کو اسپتال لے گئے جہاں اس کی موت کی […]