مبشر کھوکھر قتل کیس: ملزم کا کوئی چچا قتل نہیں ہوا، پولیس کا انکشاف
صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ملزم ناظم نے انکشاف کیا کہ مبشر کھوکھر نے شادی کی تقریب میں دیکھا اور سلام بھی کیا، تقریب میں وزیراعلیٰ کی موجودگی کے باعث مبشر نےکچھ نہ کہا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب نکلے تو باہر […]