مبینہ زہریلا کھانا، ایک ہی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی

چھانگا مانگا: چھانگا مانگا کے نواحی گاؤں نارجن سنگھ میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے دو بہنیں جاں بحق ہوگئیں، جبکہ ان کے والدین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ایک ہی خاندان کے چار افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد […]