متحدہ اپوزیشن سےمل کرحکمت عملی بنائیں گے : شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہےکہ موجودہ حکومت قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی ہے اور پاکستان کی معاشی خودمختاری خطرے میں ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور ہونا قومی خودکشی ہوگی، منی بجٹ […]