متحدہ اپوزیشن کی قانون سازی کیلئے حکومت کا ساتھ دینے سے معذرت

متحدہ اپوزیشن نے اہم قومی معاملات پر قانون سازی کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے لکھے گئے خط کے جواب میں کہا ہے کہ شخصی بنیادوں پر قانون سازی کے لیے حکومت کا ساتھ نہیں دیا جاسکتا۔ اپوزیشن جماعتوں کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں یوسف رضا گیلانی، […]