کہاں گئے وہ موسمی جہاد والے مجاہدین ….؟

بیٹے کے عوض تین بکرے ملے —— ادھر عصمتیں لٹتی رہیں ادھر سجدے بڑھتے رہے_____ اب جب وقت پہنچا کشمیریوں کی حقیقی مدد کا تو وہ جہادی کہاں چھپ گئے جو راتوں رات ادھر سے ادھرنوجوانوں کو حوروں کے سپنے دکھا کر خونی لائن پار کرواتے تھے____؟؟؟ وہ جان سے گیا جس حور کے لئے […]