اماراتی صدر کی آمد پر آج اسلام آباد میں تعطیل ہے
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی آمد کے پیش نظر آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق اماراتی وفد کی آمد کے پیش نظر، دارالحکومت اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں، ریڈ […]
جنرل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب: باہمی دلچسپی کے امور، فوجی تعاون اور دو طرفہ امور پر بات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر عہدہ سنبھالنے کے قریب پانچ ہفتوں بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں اور ان کی سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات بھی ہوئی ہے۔ یہ دورہ 10 جنوری تک جاری رہے گا جس کے بارے میں فوج کے […]