متعلقہ ڈگری نہ ہونے پر صدر نیشنل بینک کو عہدے سے ہٹانےکا حکم

متعلقہ ڈگری نہ ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے صدر نیشنل بینک عارف عثمانی اور چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز زبیر سومرو کی تعیناتی کے خلاف درخواستیں منظورکرلیں۔ عدالت نے تعیناتی کے […]