سینیٹ ؛ متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور ، اپوزیشن کا احتجاج،صحافیوں کا واک آؤٹ

اسلام آباد: سینیٹ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ ایکٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی اور احتجاج کیا جب کہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران واک آؤٹ کیا۔ سینیٹ میں قائد حزب […]