مجھے تین آفرز دیں،الیکشن بہتر طریقہ ہے، استعفے کا سوچ بھی نہیں سکتا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے مجھے تین آفرز دی تھیں، عدم اعتماد، استعفیٰ یا نئے انتخابات، الیکشن بہتر طریقہ ہے کیوں کہ میں استعفے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ برصغیر کو تاریخی طور پر باہر سے […]