مجھے کچھ ہوا تو پاکستانی عوام نے انصاف دلوانا ہے : عمران خان
فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کے عوام نے ویڈیو دیکھنے کے بعد مجھے اور پاکستان کو انصاف دلوانا ہے۔ فیصل آباد میں عوامی جلسہ سے خطاب کے دوران انہوں نے حکومت سے سوال کیا ہے کہ ’پوچھنا چاہتا […]