محسن سے محسنِ پنجاب

آبائی تعلق جھنگ مگر لاہور میں 1978کوپیدا ہونے والے سید گھرانے کے اس چشم و چراغ سید محسن رضا نقوی کی پرورش ان کے ماموں نے کی، انھوں نے کریسنٹ ماڈل اسکول سے ابتدائی تعلیم کے بعد گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا اور یہیں سے گریجویشن کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لئے امریکہ […]