محفوظ بچپن: قسط نمبر 1: محفوظ گھر
[pullquote]قسط نمبر 1: محفوظ گھر[/pullquote] ہمارا ایمان ہے کہ دنیا میں آنے والا ہر بچہ اپنا رزق ساتھ لاتا ہے، اس میں کوئی شک بھی نہیں ہے۔ لیکن کھانا پینا، پہننا اوڑھنا کے ساتھ ہر بچے کا بنیادی حق ہے کہ اس کی پرورش بہترین خطوط پر کی جائے۔ والدین اپنے بچوں کو جو کچھ […]