کھیل ختم ہو رہا ہے؟

قدرت کے کرشمے بھی عجیب ہیں۔ انہونی کو ہونی کر دیتی ہے۔ ممولے کو شہباز بنا دیتی ہے۔ جس صوبے کو ملک کا سب سے کم ترقی یافتہ، بلکہ پسماندہ ترین صوبہ سمجھا جاتا تھا وہ سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سب سے آگے نکل گیا ہے۔ کیا پنجاب، کیا کے پی، کیا سندھ اور […]

زندگی بسر کرنے کا فارمولا

چیف کمشنر دوست بھی تھا اور برخوردار بھی! یہ کالم نگار کسی دوست یا عزیز کے دفتر جانے سے ہر ممکن حد تک گریز کرتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں باقاعدہ پروگرام بنا کر احباب، کسی دوست کے دفتر جاتے ہیں تاکہ گپ شپ ہو۔ پھر چائے چلتی ہے۔ کھانے منگوائے جاتے ہیں۔ سائل یا مریض […]

ہمارے شہزادے اور شہزادیاں

عالمی برادری طالبان کے ساتھ بات چیت کرے…دنیا نئی حقیقت کا ادراک کرے۔افغانستان سے رابطہ بڑھانا ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے…افغانستان مشکلات میں ہے‘دنیا کو اس کی مدد کرنی چاہیے… دنیا کے پاس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے سوا کیا آپشن ہے ؟ عالمی برادری طالبان سے رابطے استوار کرے…افغانستان کے منجمد […]

منظرنامہ بدل کر رہتا ہے!

سب سے پہلے گھر میں نازنین اور شاکرہ آئیں۔ دونوں ہم عمر! صبح صبح اکٹھی باہر نکلتیں۔ گلی میں گھومتیں، پھرتیں! مگر آہ تقدیر ایک بڑا سانحہ ہاتھ میں لیے سامنے کھڑی تھی۔ ایک صبح بیگم فجر کی نماز کے بعد، حسب معمول، سیر کے لیے گھر سے نکلیں۔ چار قدم چلی تھیں کہ پر […]

Who Bothers!!

وہ تو بھلا ہو رضاربانی کا کہ انہوں نے امریکی ارکان کانگرس کی یاوہ گوئی کا بھرپور جواب دیا۔ جس تکبر سے اور جس لہجے میں ان ارکان کانگرس نے پاکستان کے بارے میں بات کی، اس کا فوری نوٹس وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کو لینا چاہیے تھا۔ ان ارکان نے اپنی حکومت سے […]

قائدِ اعظم کا ایک سپاہی رخصت ہو گیا!

فرزندِ اقبال ڈاکٹر جاوید اقبال کی رحلت کے بعد دوسرا بڑا سانحہ ڈاکٹر صفدر محمود کی وفات ہے۔ قائد اعظم کا یہ سپاہی، یہ نظریاتی باڈی گارڈ، تحریک پاکستان کا یہ مجاہد تیرہ ستمبر کو اپنی آبائی بستی ڈنگہ ضلع گجرات میں سپرد خاک ہو گیا۔ تحریک پاکستان کے مجاہد وہ اس طرح تھے کہ […]

مکمل کنفیوژن

افغانستان سے انخلا کے مسئلے میں پاکستان نے جس طرح اپنے آپ کو شامل(Involve )کیا ہے یا جس طرح اسے شامل کیا گیا ہے‘اس کے حوالے سے معاملہ تاحال پیچیدہ اور مبہم ہے۔یوں لگتا ہے کہ حکومت خود بھی واضح نہیں ہے۔ وزارت ِداخلہ کچھ اور کہہ رہی ہے اور وزیر داخلہ کا بیان کسی […]

اعلیٰ سطحی وفد کی ناکامی

ایک عجیب بے برکت اتفاق تھا کہ چار بڑے ملکوں میں بدانتظامی نے بیک وقت ہلّہ بولا۔ انارکی تھی اور ایسی انارکی کہ تاریخ میں اس کی مثال شاید ہی ملے۔ امریکہ ‘ روس‘ برطانیہ اور فرانس ایک ہی وقت میں اس انارکی کا نشانہ بنے۔ وہ جو دنیا پر حکومت کرتے رہے‘ اپنے زعم […]

74 سال

74 سال ایک قوم کی زندگی میں بہت بڑی مدت نہیں مگر اتنی کم بھی نہیں! اور اتنی کم تو ہرگز نہیں کہ کچھ بنیادی مسئلے بھی اس عرصہ میں طے نہ ہو سکتے۔ یہ کتنی عجیب بات ہے کہ ہم آج تک یہی فیصلہ نہ کر سکے کہ ہفتہ وار چھٹی جمعہ کے دن […]

زندہ قوم کی زندگی کا ایک اور ثبوت

جب سے یہ خبر پڑھی ہے‘ دماغ شل ہے۔ روح کانپ رہی ہے۔ دل قاش قاش ہو رہا ہے۔کیا ہم سیاہ بختی کے اس مقام پر پہنچ چکے ہیں ؟ کیا تحت الثریٰ سے نیچے بھی کوئی درجہ ہے؟ کیا دُور آسمان پر‘ ذلت اور ذہنی افلاس ہمارے مقدر میں لکھا جا چکا؟ اگر آج […]