پاکستان پوسٹ بمقابلہ کوریئر سروس
قومی ایئر لائن ‘ ریلوے اور سرکاری سٹیل مل جو ”بے مثال‘‘ کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں اور جس طرح دھڑا دھڑ ” منافع” کما رہے ہیں ‘ اس کا حال تو ہم آپ اچھی طرح جانتے ہیں۔آج ایک اور سرکاری ادارے پاکستان پوسٹ یعنی محکمہ ڈاک کا حال بھی سن لیجیے۔ ان سطور کے […]
فرشتہ جو گھر میں تھا
روتا جاتا تھا اور بات کرتا جاتا تھا۔ بات کر تا جاتا تھا اور روتا جاتا تھا۔ داڑھی آنسوؤں سے بھیگ گئی تھی۔ گلا رندھ گیاتھا۔ ہم نے اسے دلاسا دیا مگر سسکیاں تھیں کہ تھمنے کا نام نہیں لیتی تھیں۔ ہم چار دوست تھے۔ معمّر۔ سارا دن فارغ!شام پڑتی تو قریب کے ایک پارک […]
کیا حارث سکّہ اچھال کر فیصلہ کرے گا؟
حارث میرا بچپن کا دوست ہے۔ یہ کئی برس پہلے کی بات ہے جب ایک دن وہ غصے میں آ گیا۔ اس سے پہلے میں نے اسے اتنا غضبناک کبھی نہ دیکھا تھا۔ بولے جا رہا تھا۔ جب بھی کوئی کام کرنے لگو، بجلی چلی جاتی ہے۔ تنخواہ ہے کہ بیس تاریخ کو وفات پا […]
پاکستان کیلئے احمد شاہ مسعود کی ’’ خدمات ‘‘
وزیر اعظم تو معصوم ہیں۔ مگر کیا سیکرٹری وزارتِ خارجہ کو بھی نہیں معلوم کہ احمد شاہ مسعود کون تھا ؟ احمد شاہ مسعود کے بھائی ولی مسعود نے وزیراعظم عمران خان سے فرمائش کی کہ اسلام آباد کی کسی شاہراہ کو احمد شاہ مسعودکے نام منسوب کر دیجیے۔وزیر اعظم نے ہامی بھر لی۔ چلیے […]
ہم شریف لوگ ہیں!
پیڑ ہوں تو ان پر پھل بھی لگتے ہیں۔ پھل لگیں تو پتھر بھی آتے ہیں۔ اسی طرح جہاں بیٹیاں ہوں وہاں رشتے بھی آتے ہیں۔ بخت اچھا ہو تو اچھے رشتے آتے ہیں۔ کبھی کبھی ماں باپ خود ہی راستے کی دیوار بن جاتے ہیں۔ بہت زیادہ چھان بین! کُرید! عقل مند ماں باپ […]
کون سے اعداد و شمار میں لپیٹو گے ؟
کیا دلکش وادی تھی اور کیا بہار آفریں فضا تھی! چاروں طرف پہاڑ۔ پہاڑوں کی ترائیوں پر سیب کے درخت۔ گھاس سے بھرے میدان میں بکریاں چر رہی تھیں۔ دونوں طرف چشمے تھے۔ ان سے بہتے پانی کی مترنم آواز جیسے جادو جگا رہی تھی۔ ایک درخت کے نیچے گڈریا پتھروں سے ٹیک لگائے بانسری […]
میں کیا چاہتا ہوں؟
مجھے آج تک نہیں معلوم ہوا کہ میں کیا چاہتا ہوں۔ کس بات پر خوش ہوتا ہوں اور کس پر مغموم ہوتا ہوں؟ دُکھ کی بات ہے کہ اسلامو فوبیا کے ایک مریض نے‘ ایک دہشت گرد نے کینیڈا میں ایک پورے مسلمان خاندان کو روند کر شہید کر ڈالا۔ اس کا جتنا ماتم کیا […]
History Made Easy
کچھ سوال ہر امتحان میں ضرور پوچھے جاتے ہیں۔ مغل سلطنت کے زوال کے اسباب کیا تھے؟ ایسٹ انڈیا کمپنی کے پاؤں کیسے جمے؟ انگریزوں کی حکومت کیسے قائم ہوئی؟ آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا اسباب تھے؟ درسی کتابوں میں کچھ اسباب رٹائے جاتے ہیں۔ رہے مؤرّخ تو سب نے اپنی اپنی ڈفلی بجائی […]
بچہ باون سال کا ہو گیا مگر …
[pullquote]ماڈل ایک:[/pullquote] اس سال 26 مئی کو‘ یعنی آج سے دو ہفتے پہلے ‘ شام میں صدارتی الیکشن کا انعقاد ہوا۔ تین امیدوار تھے۔ صدر بشار الاسد۔اور دو نسبتاً غیر معروف اشخاص۔ ڈیلی ٹیلی گراف نے لکھا کہ دونوں غیر معروف امیدوار اس اپوزیشن کے ممبر تھے جو حکومت کے لیے قابل برداشت اور” اچھی […]
پچاس سال بعد
پچاس سال بعد میرا سب سے بڑا نواسا، جو اب چودہ برس کا ہے، چونسٹھ سال کا ہو گا۔ سب سے چھوٹا پوتا، جو بیرون ملک ہے، ترپن یا چوّن سال کا ہو گا۔ ان شاء اللہ۔ نہیں معلوم اس کا پاکستان آنا جانا ہو گا یا نہیں، اور اپنے تایا زاد اور پھوپھی زاد […]