اگر زندہ رہنا چاہتے ہو۔۔۔!!

آپ کو ایک سنجیدہ مشورہ دوں ؟ اگر آپ زندہ رہنا چاہتے ہیں، تو باہر مت نکلیں۔ جی ہاں، یہ کوئی لطیفہ نہیں، بلکہ ایک سنجیدہ مشورہ ہے جسے سن کر شاید آپ ہنسیں، لیکن جو ہنسے گا وہ بعد میں روئے گا۔ کیونکہ آج کا معاشرہ ایسا بن چکا ہے کہ باہر نکلنا گویا […]