جب ایک شخص نا گزیر ٹہر جائے

انگریزی کا محاورہ ہے کہ قبرستان ناگزیر افراد سے بھرا پڑا ہے۔ شیکسپئیر دنیا کو ایک اسٹیج اور انسانوں کو محض کردار کہتا ہے جہاں ہر ایک آتا ہے اور اپنا متعین رول ادا کرکے رخصت ہوجاتا ہے۔ ثبات اک تغیر کو ہے اور ہر ذی نفس نے کمال پہ پہنچ کر رو بہ ذوال […]