محمود غزنوی لٹیرا کیوں؟

یہ کہانی ایک ہزار سال سے بھی زیادہ پرانی ہے لیکن اس کہانی میں ایک اہم موڑ اس وقت آیا جب برطانوی فوج کو افغانستان میں پہلی دفعہ شکست و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔ 2 نومبر 1841ء کو افغان قبائل کے ایک جرگے میں برطانوی فوج کیخلاف بغاوت کا فیصلہ ہوا۔ 2نومبر 1841ء کو […]