محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا
صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور سمیت 5 فیصد سے زیادہ کورونا مثبت کیسز رکھنے والے 23 اضلاع میں جامعات اور کالجز 7 جون تک بند ہوں گے جبکہ 5 فیصد سے کم کورونا مثبت کیسز کی شرح رکھنے والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 24 مئی سے کھل جائیں گے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے تعلیمی […]