مختلف وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں

امریکا میں موجود وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں انڈونیشیا، سوئیڈن اور رومانیہ کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے افغانستان کی صورتحال اور خطے میں امن و […]