مدینہ منورہ میں گزرے خوبصورت لمحات

چند دن قبل آئی بی سی اردو میں میرے ماموں زاد بھائی کے کالم جو اکثر شائع ہوتے ہیں، پڑھنے کا موقع ملا، اچھا لگا اور یوں رفتہ رفتہ خود میرے دل میں بھی لکھنے کی تحریک پیدا ہوئی۔ ان سے اس بارے میں کافی دیر بات چیت ہوئی اور عنایت جان نے نہ صرف […]