وفاقی اور صوبائی حکومتیں احمدیوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے فوری اور موثر اقدامات کریں

اسلام آباد: نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے پاکستان میں احمدیوں پر بڑھتے ہوئے حملوں،ان کی عبادت گاہوں اور قبرستانوں کی بے حرمتی ،سماجی سطح پر احمدیوں سے بد سلوکی اور ریاستی سطح پر امتیازی سلوک پر گہر ی تشویش ظاہر کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے فوری اور موثر اقدامات کا مطالبہ کیا […]