مذہبی جتھوں کی آئیڈیالوجی

کوئی مذہبی عقیدہ جب منظم جتھوں کی آئیڈیالوجی کی شکل اختیار کرتا ہے تو ہر جتھے کی سب سے پہلی کوشش یہ ہوتی ہے کہ اس عقیدے کی تشریح اور اس کے تحفظ کی حکمت عملی پر اجارہ داری claim کی جائے، یعنی یہ منوایا جائے کہ اس عنوان پر مذہب کی نمائندگی کا واحد […]