اداروں کیخلاف زہر اگلنے والی پی ڈی ایم ہمیں حب الوطنی کا درس دیتی ہے: مراد سعید
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے پہلے پاکستان اور پاکستانی اداروں کے بارے میں زہر اگلا، اب یہ سارے ہمیں حب الوطنی کا درس دیتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ جب دہشت گردی کی جنگ شروع ہوئی تب میری عمر 18 […]