مراد علی شاہ کا آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی انتخابات میں کیسے جیتی سب کوپتا ہے اب پی ٹی آئی کے لوگ انتخابات میں […]