مرتضی بھٹو، بےنظیر بھٹو ،آصف علی زرداری اور پرویز ہودبائی
جہالت کا بلیک ہول میں فزکس کو سائنسی علوم کی امی جان خیال کرتا ہوں اور اس بات پر بھی یقین رکھتا ہوں کہ یہ زندگی میٹا فزکس نہیں , فزکس کے اصول پر چل رہی ہے ۔جن اقوام نے میٹافزکس کے پیچھے چھپنے کی کوشش کی ،تاریخ کی گرد نے انہیں چھپا لیا۔میں ایک […]