مرحبا ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی

ہماری خوش قسمتی ہے کہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی پاکستان کے دورہ پر تشریف لائے ہیں۔ ان کا یہ دورہ قریب ڈیڑھ ہفتہ پر مشتمل ہے۔جس لے دوران وہ وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام قومی سیرت کانفرنس سمیت یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں اسلامو فوبیا […]