مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائےگا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق،خالد مقبول صدیقی اور سینیٹر فیصل سبزواری شامل تھے۔ ملاقات میں […]