مردہ خانے میں 6 گھنٹے گزرنے کے بعد مردہ شخص سانس لینے لگا

مردہ قرار دیے جانے کے بعد کسی انسان کی سانسیں لوٹ آنے جیسے واقعات تو بے شمار دیکھے گئے ہیں لیکن بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں ٹریفک حادثے کا شکار ہونےو الے 45 سالہ شہری سری […]