مرد ایک ہی بیوی پر اکتفا کریں: شیخ جامعتہ الازہر
قاہرہ: مصر کی عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی جامعتہ الازہر کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے مردوں کے ایک ہی بیوی پر اکتفا کرنے پر زور دیا ہے۔ عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ الجامعہ ڈاکٹر احمد الطیب نےکہا کہ مرد ایک بیوی پر اکتفا کریں کیونکہ اکثر دوسری شادی، بیوی اور بچوں پر ظلم […]