ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے غیر مقبول فیصلے ضروری

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنی حکومت کے خاتمے سے قبل پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر دی جانے والی سبسڈیز موجودہ حکومت کیلئے ’’بارودی سرنگ‘‘ ثابت ہورہی ہیں، جو عمران خان آنے والی حکومت کیلئے بچھاکر گئے تھے۔ یاد رہے کہ فروری میں جب عمران خان کو اس بات کا یقین ہوا کہ […]