مریم حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہم، سختی سے تردید کردی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت سے ڈیل کی خبروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جہاں شہبازشریف ہوتے ہیں وہاں میری ضرورت نہیں ہوتی، مجھے آزاد جموں کشمیر الیکشن […]