مریم نواز اور سوات

سوات محض قدرتی حسن، سرسبز وادیوں اور برف پوش پہاڑوں کا نام نہیں، بلکہ اپنی تاریخی حیثیت، منفرد ثقافت، سیاسی شعور اور عوامی مزاج کے باعث خیبر پختونخوا کا ایک اہم خطہ ہے۔ ’’ایشیا کا سوئٹزرلینڈ‘‘ کہلانے والی اس وادی نے ملکی سیاست میں ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پنجاب […]